News Ticker

Menu

What is SEO in Urdu Learn Complete

what is seo urdu

سرچ انجن آ پٹیما ئزیشن کو آسان لفظوں میں بیا ن کر دوں اس کا مطلب یہ ہے کہ ایسا طریقہ جس سے آپ اپنی ویب سا ئٹ کو سرچ انجن میں رینکنگ دلا سکتے ہیں۔ اور اپنی کما ئی کو دن بدن بڑھا سکتے ہیں 
 اس میں بہت سے فیکٹر ز کام کرتے ہیں۔ جیسے کہ بیک لنکس، آ ن پیج ایس ای او، ویب ما سٹر ٹول، اور جو سب سے زیادہ اہم چیز ہے
 وہ ہے آ پکی سا ئٹ کا مواد مثا لی اور معلو ما تی ہونا چا ہیے۔ اور اپنا او ریجنل مواد ہونا چا ہیے۔ کسی بھی ویب
 سا ئٹ کا ڈیٹا کا پی نہیں کرنا چا ہیئے
 اگر آ پ کام یا ب آن لا ئن مار کیٹنگ کرنا چا ہتے ہیں تو ایس سی او  آنا چا ہیے۔ 
 میں آپکو  مکمل ایس سی او سیکھا ﺅں گا۔ یہ تو ایک تعا رفی پو سٹ تھی بہت جلد میں مزید اس مو ضو ع پر روشنی ڈالوں گا۔
 اگر آپکو کوئی بھی سوال پوچھنا ہو تو مجھے خو شی ہو گی آ پکی مدد کر کے ۔ آ پ بھی گھر بیٹھے حلال کما ئی کما سکتے ہیں۔
 اوریاد رہے ہما ری کوئی فیس نہیں بس آ پ ہما ری ویب سا ئٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔
               مجھے اب اجا زت دیں بہت جلد ہم واپس آ ئیں گے۔

Learn more about SEO    What is SEO? fingblogger.com                                                          
Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " What is SEO in Urdu Learn Complete "

  • To add an Emoticons Show Icons