News Ticker

Menu

What is Backlinks How to make it Easily with Example - Urdu

backlink seo example


What is Backlinks How to make it Easily with Example 

 آج میں آپکو بیک لنکس کے بار ے میں بتا ؤں گا۔  آسا ن لفظوں میں بیک لنکس  ان لنکس کو کہتے ہیں جن  پر کلک کر نے سے یو زر  دوسری ویب سا ئٹ پر چلا جا تا ہے۔  مثا ل کے طور پر

بیک لنکس تصا ویر کی صورت میں بھی ہو سکتی ہیں۔  اینکر لنک کا متن  وہ متن ہوتا ہے جس کو کلک ایبل بیک لنک بنا یا جا سکتا ہے۔

اب میں بتاتا چلوں کہ اگر آپ کا بلاگ ہیں اور آپکی ٹریفک نہیں آ رہی تو اسکا مطلب یہ ہے کہ آپ کے بیک لنکس کم ہیں یا ہیں ہی نہیں۔  یا پھر آپ کا بلا گ معیاری نہیں ہے۔

ہم بیک لنکس کیسے بنا ئیں؟

دوستو ! بیک لنکس  بنا نے کیلئے آپکو وہ ویب سا ئٹ کو چننا ہو گا جو آپ کی ویب سا ئٹ کے ٹا پک سے ملتی ہو گی۔ اور اس کے سا تھ سا تھ  جہا ں آپ بیک لنک بنا رہے ہو وہ سا ئٹ خود اچھی پوزیشن
 میں ہو نی چا ہیے، ورنہ آپ گوگل کی پنلٹی کیلئے تیا ر رہیں۔
آپ نے نوٹ کیا ہو گا کہ جب بھی آپ کو ئی ویب سا ئٹ وزٹ کرتے ہیں تو پوسٹ کے آخر میں
ایک کمنٹ بکس دیا جا تا ہیں۔ وہاں کچھ آپشن دیئے گئے ہو تے ہیں نیچے تصویر میں دیکھیں۔ 






 جہا ں نام لکھا ہے وہاں اپنا نام لکھیں اور ای میل میں اپنا ای میل اور جہاں ویب سائٹ ہیں وہا ں
اپنی ویب سا ئٹ کا لنک دیں۔ اور یاد رہے کہ لنک اس ویب سا ئٹ سے ملتا جلتا ہو یا نہ ہو کہ آپ 
کی ویب سا ئٹ تو اسلام کے بار ے میں ہیں اور آپ لنک دے رہے ہیں ایسی سا ئٹ پر جو مار کیٹنگ
کے حوالے سے ہو۔

اچھا تو آپ سوچ رہے ہیں کہ بیک لنکس کیسے ڈھونڈیں گے تو جنا ب غصہ تو نہ کریں۔ بتا رہا ہوں

ایک ویب سا ئٹ ہیں اسکا لنک دے رہا ہوں۔ وہاں آپ جا ئیں اور جس لفظ میں آپ رینکنگ چا ہتے ہیں وہ لکھیں آپ کے سا منے بہت سی ویب سا ئٹ آ جا ئیں گی اور وہا ں جا کے آپ اپنا بیک لنکس
سبمٹ کر سکتے ہیں۔
 اور ایک اہم بات بیک لنکس بنا نے میں جلد ی نہیں کرنی چا ہئے  آہستہ آہستہ بنا ئیں۔ ہفتے میں سو سے زیادہ بیک لنکس نہ بنا ئیں۔

تو  دوستو اگر کو ئی بات سمجھ نا آئی ہو تو آپ ہم سے پو چھیں آپ کی رہنما ئی کرینگے

لنک یہ ہے جہا ں بیک لنک ڈھونڈ سکتے ہیں
Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " What is Backlinks How to make it Easily with Example - Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons