News Ticker

Menu

Stir Fried Beef with Apple By Chef Zakir Qureshi

Stir Fried Beef with Apple

Stir Fried Beef with Apple 

By Chef Zakir Qureshi

اجزاء:

بیف ( آدھا کلو سلائس)
تیل تین (چمچ)
پیاز (ایک عدد)
لہسن کا پیسٹ (ایک چمچ)
ہرا سیب (ایک عدد)
کاسٹر شوگر ایک (چمچ)
فریش کریم ( تین چمچ)
پائن ایپل ( آدھی پیالی )
پارسلے ایک ( چوتھائی)
نمک (حسب ذائقہ)
کالی مرچ ( آدھا چمچ) 
لال مرچ (آدھا چمچ )
سرکہ ایک (چمچ)
مکھن ایک (چمچ)

تر کیب:      اسٹر فرائیڈ بیف ودایپل   

 کڑاہی میں ایک سے ڈیڑھ چمچ تیل گرم کرکے پیاز، لہسن کا پیسٹ اور گوشت شامل کرکے اتنا فرائی کریں کہ وہ اچھی طرح سے گولڈن ہو جائے ۔
پھر الگ پین میں ہرے سیب کو چھیل کر سلائس کاٹ کر ایک سے ڈیڑھ چمچ تیل کے ساتھ پکائیں۔
 اور ساتھ میں کاسٹر شوگر بھی ڈال کر اتنا پکائیں کہ سیب گولڈن ہو جائے ۔
اب کڑاہی میں پائن ایپل، فریش کریم،، پارسلے، کالی مرچ، نمک، لال مرچ اور سرکہ شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں۔
جب سوس گاڑھا ہونے لگے تو گولڈن سیب اور مکھن شامل کرکے مکس کریں اور ڈش میں نکال کرپیش کریں۔
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں ضرور کریں۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Stir Fried Beef with Apple By Chef Zakir Qureshi "

  • To add an Emoticons Show Icons