News Ticker

Menu

Here's What People Are Saying About Skin Care Pakistan

 انسان کی جلد اگر با رونق نہیں ہے تو اسکی ساری شخصیت دھندلی پڑ جاتی ہے۔ خا ص طور پر لڑکیوں کو
تو ذہنی  ٹینشن لا حق ہو جاتی ہے۔ آج ہم بات کرینگے کہ پاکستا ن میں سکن کئیر کیسے کی جائے؟
Pakistan skin care tips

سکن کئیر پاکستان میں کیسے کی جائے؟How to Care Your Skin in Pakistan

٭ لوشن کا استعمال

 روزانہ لوشن کرنا اپنی باڈی یا سکن کو آپ کو خشکی سے بچا تا ہے۔ خاص طور پر جب آپ نہاتے ہیں تب اسکا استعما ل کرنا چا ہیئے۔

٭شہد کو کیوں بھول جاتے ہیں؟

 قرآن مجید میں ارشاد ہے کہ"  شہد کی مکھی سے ایک مادہ نکلتا ہے جس میں لوگو ں کیلئے شفا  ہے۔ سورہ النحل 69"
شہد کا استعمال آپکی جلد کو خشک ہونے اور ہونٹوں کو پھٹنے سے بچاتا ہے۔ اور اسکے ساتھ ساتھ یہ ایک
انٹی وائرل کا کام بھی دیتا ہے۔

٭کیا آپ نیند کو پورا کرتے ہیں؟

 اگر آپ نیند کو پورا نہیں کرتے تو یہ وجہ بھی ہو سکتی ہے آپ کی جلد کی خرابی کی کیونکہ نیند نہ پوری ہونے سےانسا ن تھکا تھکا محسوس کرتا ہے۔ اس کے علاوہ ڈپریشن کی بیماری لگ جاتی ہے۔ اس لئے نیند کو کم از کم  آٹھ گھنٹہ لیں۔ تا کہ آپ کی سکن فریش نظر آئۓ۔

٭سبزیوں کا استعمال

 سبزیاں قدرت کا ایک عظیم تحفہ ہے۔  گا جر اور ٹما ٹر کا استعمال آپ کی جلد کیلئے بہت ہی بہترین ہے۔ اس میں موجود مادے  اپکی جلد کیلئے خطرناک ثابت ہونے والے مادوں کو ختم کر دیتے ہیں۔

٭ورزش کا معمول بنائیں

اگر آپ سستی کو پسند کرتے ہیں تو پھر آپ کے جسم کے سیلز مرجھا جاتے ہیں جس سے جلد بے رونق
ہو جاتی ہے۔ اس لئے ورزش کو اپنا معمول بنا ئیں اور کم از کم ایک گھنتۃ واک کریں۔

امید کرتی ہوں کہ آپکی جلد کی کئیر اب منا سب طریقے سے ہو سکے گی۔ پھر بھی کوئی رہنمائی درکار ہو تو میں حا ضر ہوں۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Here's What People Are Saying About Skin Care Pakistan "

  • To add an Emoticons Show Icons