News Ticker

Menu

Various Ways To Do Personal Blogging Benefits

 Blogging Benefits

 جی دوستو کیا حال ہیں؟ امید کرتا ہوں کہ سب ٹھیک ہونگے۔ آج ہم با ت کرنے سے جا رہے ہیں کہ 
بلاگ بنانے کافائدہ کیا ہے؟

بہت  مشہور بلا گر پلیٹ فار م ورڈ پریس اور بلا گر کے نا م سے جانے جاتے ہیں۔ لیکن ہم صرف بلا گر پر با ت کریں گے۔

 بلا گر 23اگست  1999 کو  پیرا لیبس نے لا نچ کیا لیکن بعد میں گوگل نے اسے 2003  میں اسے خرید لیا۔

 بلا گر کے کچھ فا ئدے

 یہ فر ی سروس ہے۔
 ایک اکا ؤنٹ پر 100بلا گ بنا سکتے ہیں۔
 اسکی ہو سٹنگ فری ہو تی ہے۔ 
 بلا گ بنانے میں بہت آسان ہوتے ہیں۔
 بلا گر آپکو فری ڈیزائن کی سہو لت بھی دیتا ہیں۔ 
 اور اصل فا ئدہ یہ ہے کہ اگر آپ بہت انفا رمیشن رکھتے ہیں یا بہت اچھے مصنف ہیں تو آپ آرٹیکل لکھ کے اچھا خاصا کما سکتے ہیں۔ 
 پوسٹس کی بلا گر میں کو ئی حد نہیں ہے۔ 
 آپ بہت سے پیج بھی بنا سکتے ہیں۔
 اگر آپ کوئی بھی گو گل کے قوانین کی خلا ف ورزی کرتے ہیں تو آپکا بلا گ مٹا دیا جا ئیگا۔

بلا گ سے کیسے کما یا جائے؟

 اگر آپ بہت اچھا لکھ سکتے ہیں اور آپ کے پاس گوگل کے پرڈکٹ ایڈسینس کا اکاؤنٹ بھی ہیں تو 
آپ کما سکتے ہیں۔ آج کل نو جوان ٹیو ٹوریل کی ویڈیو بنا کے کما رہے ہیں، کچھ لوگ آرٹیکل لکھ کے اچھا خاصا پیسہ کما رہے ہیں۔ اب آپ کے پاس کیا ہنر ہے وہ تو میں نہیں جا نتا۔  لیکن اگر آپ واقعی
سنجیدہ ہیں تو آپکو کافی محنت کرنا ہو گی۔ کیونکہ  آج کل بلاگنگ کافی مشکل ہو گی لیکن نا ممکن نہیں۔

 تو یہ تھا ہما را آجکا مو ضو ع پھر بھی کو ئی سوال یا بات ہو تو  بلاگنگ کے فا ئدے کے حوالے سے آپ    پو چھ سکتے ہیں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Various Ways To Do Personal Blogging Benefits "

  • To add an Emoticons Show Icons