News Ticker

Menu

How to Make Money With Google AdSense

 Make Money With Google AdSense

Make Money With Google AdSense  


آج میں بات کرنے جا رہا ہوں ایڈسینس کے بارے میں۔ یہ بہت ہی عمدہ سروس ہے گوگل کی جس سےلوگ پیسہ کما رہے ہیں۔ اگر آپ اس کے بار ے میں جاننا چا ہتے ہیں تو اس آرٹیکل کو آخر تک پڑھ لیں۔

٭گوگل ایڈسینس کیا ہے؟

 ایڈسینس وہ ذریعہ آمدن ہے جس سے آپ اپنی ویب سا ئٹ یا بلاگ سے پیسہ بٹور سکتے ہیں۔ بس آپکو ایک کوڈ دیا جاتا ہے جس کو آپ نے اپنی سا ئٹ پر لگانا ہوتا ہے۔ جیسے آپ لگا لیتے ہیں تو وہ ایک اشتہار کی طرح نظر آتا ہے۔ جب بھی کوئی وزیٹر آپکی سا ئٹ کو کھو لےگا اور اس اشتہا ر پر کلک کریگا تو آپکو اسکا کمیشن ملتا رہیگا۔ ہر ملک سے جو کلک ہو تے ہیں انکے ریٹ الگ الگ ہو تے ہیں۔ اس لیے کبھی آپکو ایک کلک پر $2 بھی مل سکتا ہے۔ اور کبھی  2 سینٹ بھی۔

کمپنیا ں گوگل کو اپنے پرڈکٹ کو ایڈورٹائز کرنے کیلئے پیسہ دیتی ہیں اور گوگل اس میں سے کچھ حصہ آپکو
کمیشن کی صورت میں دیتا ہے۔

٭گوگل ایڈسینس سے کتنا کما سکتے ہیں؟
 اکثر لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ ہم کتنا کما سکتے ہیں ایڈسینس سے تو میرا ایک ہی جواب ہوتا ہے کہ اسکا بہتر جواب گوگل جانتا ہے۔ لیکن اگر آپ کی ویب سا ئٹ معیاری اور مفید ہے اور اچھی خاصی ٹریفک  ہے تو آپ گوگل سے $500 سے $1200 تک کما سکتے ہیں۔ لیکن کچھ ویب سا ئٹ ایسی بھی ہیں جو ما ہا نہ $2400 تک کما لیتی ہیں۔

اس لئے میں کہتا ہوں کہ گوگل ایڈسینس کو ئی جا دو کی چا بی نہیں کہ راتوں رات آپ امیر ہو جا ئیں گے۔  بلکہ محنت کریں اور اپنا پھل پا ئیں۔ 

٭کیا ایڈسینس کیلئے ویب سا ئٹ ہونا ضروری ہے؟

 جی ہاں اس کیلئے آپ کے پاس ڈومین ہونا ضروری ہے۔ اور ویب سا ئٹ بھی ۔ انٹر نیٹ پر دو پلیٹ فارم بہت ہی مشہور ہیں۔ بلا گر اور وردڈ پریس۔ جیسے آپ کی سا ئٹ تیا ر ہو جا ئے گی آپ ایڈسینس لگا سکتے ہیں۔

٭گوگل ایڈسینس کا حصہ کیسے بنے؟

 آپ اس لنک پر جا ئیں اور ایڈسینس کیلئے اپلا ئی کریں۔http://adsense.google.com 
لیکن یاد رہے آپکی سا ئٹ کم از کم نوے دن پرانی ہو اور اس پر 40 پوسٹس ہو چکی ہوں


٭گوگل ایڈسینس کی آمدنی بڑھا نے کے طریقے

 ٹریفک کو بڑھا ئیں۔

اگر آپ کی ٹریفک نہیں ہے تو آپ ایڈسینس سے کما نے کا خیال نکا ل دیں، کیونکہ ایڈسینس کلک پر
آپکو پیسہ ادا کرتا ہے۔  اس لئے ٹریفک کیلئے محنت کریں۔

اس کے علاوہ ایس سی او کا استعمال آپکی ویب سا ئٹ کو  اور مزید بہتر بنا سکتے ہیں۔

اگر آپ کو کوئی مدد درکار ہو یا آپ کے پاس کوئی اچھا طریقہ ہو ایڈسینس سے پیسہ کما نے کا تو 
ہما رے سا تھ ضرور شیئر کریں۔



Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Make Money With Google AdSense "

  • To add an Emoticons Show Icons