News Ticker

Menu

Learning Make Money online Pakistan Is Not Difficult

make-money-online-pakistan

 آج کل پا کستان میں جس کو دیکھو  آن لائن پیسہ کما نے کی با ت کرتا ہے۔ کرنی بھی چا ہیے کیونکہ  گھر بیٹھے آپ کافی اچھا کما سکتے ہیں۔  بہت سے طریقے ہیں آن لائن پیسہ کمانے کے۔ لیکن کچھ لوگ آن لائن کا نام استعمال کر کے کافی رقم ہتھیا لیتے ہیں، اور انکا شکار بننے والے آن لائن کو فراڈ سمجھ کے چھوڑ دیتے ہیں۔

لیکن سچ یہ ہے کہ آج بھی ایسے لوگ ہیں جو پا کستا ن میں گھر بیٹھے  لاکھوں کما رہے ہیں۔

پاکستا ن میں کیسے پیسہ کما یا جا ئے؟


 اگر آپ پیسہ کمانا چا ہتے ہیں تو  سب سے پہلے ایک چیز اپنے دما غ میں ڈال لیں کہ آپکو کمپیو ٹر آنا
چاہیے۔ مثلا کہ بلا گ کیسے بنتا ہے؟ سرچ انجن کی تعلیم ہونی چا ہیے۔ جو لوگ نہیں جانتے وہ ہما ری ویب سا ئٹ کو وزٹ کرتے رہیں۔ ہم انکو مکمل کورس کر وا ئے گے۔ وہ بھی فری

فری لانسنگ

 یہ سب سے بڑا  زریعہ ہے آن لا ئن پیسہ کما نے کا۔ ہر انسان کے پاس کو ئی نہ کوئی ہنر آتا ہے۔ کوئی آرٹیکل لکھنے
 میں ما ہر ہے۔ کو ئی گرافک ڈیزائننگ  میں قا بل ہے۔ ویب ڈیزائننگ اور  ایس سی او وغیرہ
آپ فری لانسنگ ویب سائٹ کو وزٹ کریں اور وہاں آُپ اپنے ہنر کو سیلیکٹ  کریں جو آپکو آتا ہے اب لوگ آپکو اپنے پرو جیکٹ دینگے۔ اور اس کے سا تھ اسکی کام کی قیمت بھی ہو گی ۔ جیسے ہی آپ کام ختم کروگے۔ آپکو پیمنٹ مل جا ئیگی۔

بلاگ سے پیسہ کمانا   Make Money with Blogger


آپ کو اگر میں کہوں کہ آن لا ئن بزنس میں بلاگنگ سب سے بہترین  طریقہ ہے پیسہ کمانے کا تو  غلط نہیں ہوگا۔ ہر انسان چا ہے وہ ما ئیں ہوں یا طا لب علم یا پھر جاب کرنے والے اگر وہ تھوڑی سی محنت کر کے بلا گنگ سیکھ لیں تو وہ بھی کما سکتے ہیں۔
آپ جب بھی بلا گ شروع کرنا چا ہیں تو ایک بات یا د رکھیں کہ جب ڈومیں خریدنے کے وقت  آئے تو ڈومین کا نام مختصر ہونا چا ہیے۔ اور blogger.com پر جا کے آپ بلاگنگ شراع کر سکتے ہیں،
اور اگر ایس سی او کی مدد چا ہیے تو ہم ہر ممکنہ مدد کرینگے۔

ایفیلیٹ مارکیٹنگ  Affiliate Marketing 


  اگر آپ مار کیٹنگ جانتے ہیں تو ایفیلیٹ پرو گرام میں کافی پیسہ کما سکتے ہیں۔ اس میں ہوتا یوں ہے کہ کمپنیاں آپکو پرڈکٹ کو سیل کیلئے دیتی ہیں آپ نے اسکا کوڈ اپنی سا ئٹ پر لگا ئیں گے جیسے ہی وہ سیل ہوگا آپکو کمیشن مل جا ئیگا۔

 یہ تو کچھ مثا لیں دی ہیں میں نے اور بھی طریقے ہیں پیسہ کما نے کے مثلا پی ٹی سی سا ئٹ سے بھی کما سکتے ہیں بہت جلد میں اس پر لکھوں گا۔
ایک اور بات کہ براہ مہربانی کوئی بھی شارٹ کٹ راستہ مت اپنا ئیں۔ اور  محنت کریں۔ اگر کوئی آپکو
کہتا ہے کہ  میں آپکو ایسا راستہ بتا ؤں گا کہآپ دنوں میں امیر ہو جا ئیں گے تو جھوٹ ہے ۔

دوستو  امید کرتا ہوں کہ آپکو سمجھ آ گئی ہو گی۔  کہ آپ پاکستا ن میں کیسے پیسہ کما سکتے ہیں۔ پھر بھی
کو ئی بات پوچھنی ہو تو سدرہ خان کی ٹیم آپکی مدد کیلئے ادھر ہے۔  


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Learning Make Money online Pakistan Is Not Difficult "

  • To add an Emoticons Show Icons