News Ticker

Menu

How to Make Money Via Adsense without Website


earn adsense without website
آج کل ہر نو جو ا ن جو یہ جا نتا ہے کہ آن لا ئن پیسے کما ئے جا سکتے ہیں وہ اسی جستجو میں
 لگے ہو ئے ہیں کہ
کوئی راستہ ملے اور وہ کما نے لگ جا ئے۔ لیکن حقیقت یہ ہے

  کہ جتنا یہ آسان لگتا ہے اتنا ہی مشکل ہے،

اگر آپ ایڈسینس سے کمانا چا ہتے ہیں تو آپ کے پاس اپنی ویب سا ئٹ ہو نی چا ہیئے ۔ اور اگر

 ویب سا ئٹ  نا ہو تو کیا کرینگے آپ؟ 

جی آج اسی مو ضو ع پر بات کرنی ہے کہ بغیر ویب سا ئٹ کے ایڈسینس سے کیسے پیسے کما ئے 
جا سکتے ہیں؟

دوستو اس طریقہ میں آپکو کچھ ویب سا ئٹس ہیں جہا ں جا کے اپنا اکاؤنٹ بنانا ہوگا اور وہا ں

 جا کے معیا ری اور معلوما تی تحریریں لکھنی ہو گی۔  اور اس کے بد لے میں آپکو وہ ایڈسینس
 کا کمیشن دیگی۔

کیا ہر انسان کام کر سکتا ہے ان ویب سا ئٹس پر؟


جی ہاں اس میں کوئی کسی قسم کی روک یا پا بندی نہیں لیکن وہ لو گ جو سنجیدہ ہیں اور انگلش میں

لکھنا اچھی طرح جانتے ہیں تو آپ بھی ان سا ئٹس کو جوائن کر سکتے ہیں۔

کن باتوں کا خیال رکھنا ہو گا؟
 کسی بھی ویب سا ئٹ کا مواد چوری نہیں کرنا۔

اپنا اوریجنل اور  معلوما تی مواد لکھیں۔

ایسا آرٹیکل لکھیں جو بہت ز یادہ وا ئرل ہو۔ لو گ پسند کریں۔


میں آپکو ان سا ئٹس کی لنکس دے رہا ہوں آپ ان سا ئٹس کو جوا ئن کرے اور کمانا شروع کر دے

اگر آپکو ہما ری مدد درکا ر ہو یا رہنما ئی تو ہما ری ٹیم سے رابطہ کر سکتے ہیں۔
Hubpages      yousayto  Devilworkshop

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Make Money Via Adsense without Website "

  • To add an Emoticons Show Icons