News Ticker

Menu

Maghaz Karahi By Zubaida Tariq

Maghaz Karahi

Maghaz Karahi 

By Zubaida Tariq

 اجزاء:


گائے کا مغز ( ایک عدد)
تیل ( حسب ضرورت)
پیاز (چار عدد )
دہی ( آدھی پیالی)
ادرک لہسن کا پیسٹ (ایک چمچ)
گرم مصالحہ ( ایک چائے کا چمچ پسا ہوا)
لال مرچ ( ایک چمچ) 
دھنیا (دو چمچ پسا ہوا)
لیموں (دو عدد)
ہرا دھنیا (ایک گٹھی) 
ہری مرچ ( چار عدد) 
ادرک ( دو چمچ)
نمک ( حسب ذائقہ)
مغز ابالنے کے لیے ( لہسن کے چھ عدد)
کالی مرچ ( چھ عدد)

ترکیب:      مغز کڑاہی  


سب پہلے گائے کے مغز کو پانی کی دیگچی میں ڈالیں۔
اور ساتھ ہی اس میں لہسن اور کالی مرچ ڈال کربالیں۔
پھر نکال کراس کی رگیں صاف کریں اور جھلی اتار کرچھوٹے چھوٹے ٹکڑے کریں۔
اس کے بعد کڑاہی میں تیل گرم کرکے پیاز گولڈن براون کریں اور آدھی نکال لیں۔
پھر آدھی پیاز میں دہی، ادرک لہسن کا پیسٹ، گرم مصالحہ،نمک، لال مرچ اور پسا دھنیا ڈال کر اچھی طرح بھونیں اور مغز شامل کردیں۔
اورساتھ میں لیموں کا رس ڈال دیں
کڑاہی کو ہلاتے رہیں، یہاں تک کہ تیل اوپر آجائے۔
آخر میں اس میں ہرا دھنیا، ہری مرچ اور ادرک ڈال دیں۔
باقی پیاز ڈال کر پیش کریں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Maghaz Karahi By Zubaida Tariq "

  • To add an Emoticons Show Icons