Friday, September 9, 2016

Know About Biography of Raheel Sharif

author photo


biography of raheel sharif

جنر ل راحیل شریف 16جون 1956 کو پیدا ہو ئے۔پا کستا ن کے 15 آ رمی چیف کے فرا ئض سر انجا م دے  رہے ہیں۔انکی پیدا ئشکی جگہ کو ئٹہ ہے۔ را جپو ت فیملی سے تعلق ہے 
گجرات میں کونجا نا می قصبہ سے تعلق ہے۔ میجر محمد شریف(مرحوم) کے بیٹے ہیں۔ اور انکے بھا ئی جنکو پا کستان کا سب سے بڑا فو جی اعزاز مل چکا ہے۔ جنا ب شبیر شر یف ( شہید) 1971 ۔ 
اور انکے بھائی ممتا ز شریف جو کیپٹن رہ چکے ہیں آ رمی ۔ انکو آرمی چھوڑ نا پڑی میڈیکل مسئلے کی وجہ سے۔
 ایک اور اعزا ز بھی انکے خاندان کا ہے وہ عزیز بھٹی (شہیدنشان حیدر)1965۔ 
 میرا اپنا نظر یہ ہے کہ پا کستان کی تا ریخ میں قا ئد ا عظم کے بعد بہی ہی بہا در اور عظیم انسا ن ہیں۔

This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->