News Ticker

Menu

How to Write Quality And SEO Friendly Articles For your Blog

write quality article

آرٹیکل کسی بھی بلاگ کی کامیا بی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اگر آپ کو ئی دلچسپ اور دل موہ لینے والے
 آ رٹیکل لکھتے ہیں تو پھر آپکے
 وزیٹرز با ر بار آپکے بلاگ کو وزٹ کرےگے۔ گوگل آپکے مواد کے معیار کو دیکھتا ہیں اور پھر اسے رینکنگ دیتاہے۔
میں آج آپکو کچھ ٹپس بتاﺅ ں گا جس سے آپ کوالٹی والے آرٹیکلز لکھ سکتے ہیں۔

 منا سب کی ورڈز کی تلاش اور دل کو چھو جانے والا ٹا ئٹل

کسی بھی بلا گ کیلئے اسکا عنوان بہت اہمیت رکھتے ہیں۔ آپ کے بلا گ کی پوسٹ کا ٹائٹل ہمیشہ موضو ع سے ملتا جلتا ہونا چا یہے۔
یہ نا ہو کہ آپ لکھ تو اسلامک ٹا پک رہ ہیں اور ہیڈنگ اسکی آپ سوفٹو ئر کی دے دو۔ 
 اس کے ساتھ ساتھ کی ورڈز کی ریسرچ بھی کرنی چا ہیئے۔ منا سب کی ورڈز کو ہٹ کرنے سے آپ کو اچھی خا صی ٹریفک مل سکتی ہیں۔

پرما لنک کا صحیح استعمال

کسی بھی پوسٹ کا لنک اسکا پرما لنک کہلاتا ہے۔ آپ جس بھی موضو ع کو پو سٹ کر رہے ہیں ۔ لنک میں وہ کی 
ورڈز لازمی ہو نا چا یہیے
www.sidrakhan.info/2016/09/how-to-make-seo-friendly-post-title.html

تصویر کا استعمال 

کسی انسا ن نے کیا خو ب کہا ہے کہ ہزار لفظ سے بہتر ایک تصویر ہے جو اپنی کہا نی بیان کرتی ہے۔ آپ اگر پوسٹ میں فوٹو استعما ل کرینگے
تو وہ آپکے یو زر کو اپنی طرف کھینچتی ہیں۔ تو میری را ئے یہی ہے کہ اسکا استعمال لازمی کریں۔
 لیکن آلٹ ٹیکسٹ ایڈ کرنا نا بھو لیں۔ آ لٹ ٹیکسٹ کیا ہے اس با رے میں بہت جلد لکھوں گا۔

میٹا ڈسکرپشن کا استعمال 

میٹا ڈسکرپشن گوگل میں سرچ کے دوران نظر آتی ہے۔ اس میں آپ اس بات کو یقینی بنا ئیں کہ آ پ نے اس میں اپنے مین کی ورڈ کو لکھا ہوا ہے کہ نہیں۔ 
تو ا مید کرتا ہوں کہ آپکو یہ معیا ری آرٹیکلز لکھنے کا طریقہ آ گیا ہو گا۔ پھر بھی کو ئی سوال ہویاکچھ پوچھنے چا ہتے ہوں تو بلا ججھک پوچھ سکتے ہیں

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Write Quality And SEO Friendly Articles For your Blog "

  • To add an Emoticons Show Icons