News Ticker

Menu

How To Recover Blog from Google Panda Effect - Urdu Article

recover google panda

 پانڈا اپ ڈیٹ گوگل کی ایک پا لیسی ہے جس کے تحت وہ ویب سائٹ جو معیاری نہیں ہیں وہ انکو وہ سزا کے طور پر سرچ سے غا ئب کر دیتاہے اور اس سے وہ ویب سا ئٹ جو لوگو ں کو بہترین مواد نہیں دے سکتی ۔ ان سے چھٹکا را مل رہا ہے ۔یہ اپ ڈیٹ بہت سے ویب ما سٹرز کیلئے سر درد بنی ہو ئی ہے۔ میں آج بتا ﺅں گا کہ کسطرح سے ہم پانڈا پنلٹی سے ری کور کر سکتے ہیں۔

ہم اس بات سے پہلے یہ جاننے کی کو شش کرتے ہیں کہ پانڈا ویب سا ئٹ پر اثر اندازکیوں ہو تی ہیں؟
وہ ویب سائٹ جو اچھا مواد نہیں رکھتی۔
وہ ویب سا ئٹ جنکے غیر مفید پیجز گوگل میں انڈیکس ہو جا تے ہیں۔ 
کاپی کرنا ڈیٹا کسی ویب سا ئٹ کا
گرا ئمر کی غلطیا ں
 ویب سا ئٹ کا لوڈنگ ٹا ئم ز یا دہ ہونا 
چلو بات کرتے ہیں کہ ہم کس طرح پانڈا پنلٹی سے چھٹکا را پا سکتے ہیں

 اچھا مواد لکھنا اپنی عادت بنا لیں۔

 آپ کو با بار ایک ہی بات میں کہنا چاہ رہا ہوں اپنے بلاگ کو معیاری ڈیٹا سے سجا کے رکھیں۔ اور اس میں ٹارگٹ کریں اپنے کی ورڈز کوگوگل آجکل آرٹیکل کی لینتھ اور معیا ر کو دیکھتا ہیں۔ اور اس بات کو سنجیدگی سے لیتا ہیں۔
ایل ایس آئی کی ورڈز کا استعمال کریں۔ اب آپ سوچیں گے یہ کیا مصیبت ہیں؟ ڈریں نہیں بہت جلد اس پر بھی میں لکھوںگا۔
 غیر ضروری صفحات کو ڈیلیٹ کر دیں
گوگل میں آپ کے بنا ئے ہوئے ٹیگز انڈیکس ہو جا تے ہیں ایک پوسٹ میں کم از کم تین ٹیگز سے زیادہ استعمال نہ کریں۔
 بہت سے صفحات سے جو کہ ضروری نہیں ہوتے وہ ہما ری ویب سا ئٹ کیلئے پنلٹی کا سبب بنتے ہیں۔ تو انہیں مٹا دیں۔

غیر معیاری مواد بھی ڈیلیٹ کر دیں

اگر آپ نے کو ئی پو سٹ جو ماضی میں آپ لکھ چکے ہیں یا لکھ رہے ہیں جو کہ بہت ہی مختصر ہے تو رک جا ئیں۔ گو گل آپ کو سزا دے سکتا ہیں
کیونکہ گوگل کچھ چیزیں غور سے نوٹ کرتا ہیں مثلا
یہ پوسٹ مطا لعہ کرنے والو کیلئے مفید ہیں کہ نہیں؟
کیا یہ بہت زیادہ سرچ کیا جانے والا ڈیٹا ہے؟
لوگ اس کو کتنا کریڈٹ دیتے ہیں؟ اس طرح اور بہت سے فیکٹرز ہیں جو کام کرتے ہیں ویب سا ئٹ کی رینکنگ میں۔

کاپی شدہ ڈیٹا کا استعمال ترک کر دیں

آپ اگر سنجیدہ ہیں اور آن لائن پیسہ کما نا چا ہتے ہیں تو براہ مہربا نی کاپی کرنا اور چو ری کرنا چھو ڑ دیں کسی بھی ویب سا ئٹ کا ڈیٹا۔
کیونکہ اب ایسی بہت سی ویب سا ئٹ ہیں جن سے پتا چل سکتا ہیں کہ آپکا ڈیٹا کون چوری کر رہا ہیں اور اس طرح اس ویب سائٹ کا ما لکآپکی ویب سا ئٹ کے خلاف گو گل کو شکا یت کر سکتا ہے۔

ایس سی او سیکھیں۔

اگر آپ لمبے عرصے تک بلاگنگ کرنا چا ہتے ہیں تو ایس سی او سیکھ لیں ورنہ آپکی محنت
 غارت جا ئیگی۔ یہا ں کچھ پوائنٹس ہیں جو آپکو سیکھنے  چا ہییں۔
کی ورڈز کی تلاش
کی ورڈز کا منا سب استعمال
 بیک لینکس کیسے بنتے ہیں؟
 اور ان سب چیز وں کو میں آنے والے دنو ں میں سمجھا نے کی کو شش کروں گا۔
 اس کے علا وہ آپکی ویب سا ئٹ کا تھیم ایس سی او فرینڈلی ہو نا چا ہئے۔
 تو دوستو یہ تھا آج کا آر ٹیکل پا نڈا کی پنلٹی کے حوالے سے کس طرح سے آپ ری کور کر سکتے ہیں۔ اور اس سے کیسے بچ سکتے ہیں۔
 اگر کو ئی با ت سمجھ نا آئے تو کمنٹ میں آپ پو چھ سکتے ہیں۔ سدرہ خا ن کی ٹیم آپکی ہر ممکنہ مدد کریگی۔




Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How To Recover Blog from Google Panda Effect - Urdu Article "

  • To add an Emoticons Show Icons