News Ticker

Menu

How to Write SEO Friendly Post Title For More Visitor?

 SEO Friendly Post Title

کسی بھی ویب سا ئٹ کیلئے یہ ضروری ہو تا ہے کہ اسکے مواد ےا پوسٹ کے ٹا ئٹل کو ایس ای او فرینڈ لی ہو نا 
چا ہیے۔ ورنہ سرچ انجن میں آپکبھی بھی رینکنگ نہیں حا صل کر سکتے ہیں۔ 

 ایک پوسٹ کے ٹا ئٹل میں کتنے کریکٹرز ہونے چا یہے؟

 گوگل کے پا لیسی کے مطا بق آپ کی پو سٹ کا ٹا ئٹل ستر کریکٹرز سے زیا دہ نہیں ہونا چا ہیے۔ اس کے علا وہ آپ کی پوسٹ بھی معلو ما ت سے بھری ہو نی چا ہیے۔ ورنہ آپ جا نتے ہیں کہ کو ئی بھی آ پکی سا ئٹ کو وزٹ نہیں کریگا۔
میں یہا ں کچھ ٹا ئٹل مثا ل کے طور پر دے رہا ہوں۔
How to Write Seo Friendly Title For Your Post
How To Write SEO Friendly Post for Your Visitors 

آپکا کی ورڈ پوسٹ ٹا ئٹل میں ہو نا ضروری ہیں کیا؟

 جی ہا ں! کیو نکہ جب گوگل کے بوٹ کرا لنگ کرنے کیلئے کسی بھی ویب سا ئٹ پر آ تے ہیں تو وہ کسی بھی پوسٹ کے ٹا ئٹل کو چیک کرتےہیں۔ مین کی ورڈ آ پکو دینا چا ہیے۔ اس سے آ پ مزید بہتری لا سکتے ہیں اپنی ویب سا ئٹ میں۔


اپنی پوسٹ کے ٹا ئٹل میں آپکو نمبرز کا بھی استعما ل بھی کرنا چا ہیے۔ مثلاََ
7 Tips for Backlinks 
6 Tips for Boost your website Traffic 


اور اسکے علاوہ آپکو میں کچھ ویب سا ئٹ کا ایڈ ریس دیتا ہوں وہاں سے
ّآپ بہترین ٹا ئٹل بنا سکتے ہیں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Write SEO Friendly Post Title For More Visitor? "

  • To add an Emoticons Show Icons