News Ticker

Menu

How to Make Money with Facebook in Pakistan

make money at facebook

 کل میں نے بات کی تھی کہ پا کستا ن میں کیسے آپ پیسے کما سکتے ہیں وہ بھی آن لائن۔ لیکن آج کا موضوع ہے کہ ہم فیس بک سے کیسے پیسہ کما سکتے ہیں؟ وہ بھی کو ئی پیسہ انویسٹ کئے بغیر۔

آج کل سوشل میڈیا سے پیسہ کمانے کا شور ہر طرف ہے لیکن میرے خیال میں یہ تب ممکن  جب آپ
سوشل میڈیا کے قوانین کے مطا بق کام کریں تو ہی آپ کما سکتے ہیں ڈالرز۔

فیس بک پر  کیسے پیسے کما ئے جائیں؟How to Earn Money with Facebook

 یہ کام ہے تو تھوڑا  محنت والا لیکن نا ممکن نہیں ہے۔ اس کام میں آپ اپنا فیس بک پیج بنا ئیں گے۔ اور اس پر آپ نے لا ئکس لینے ہو نگے۔ جیسے جیسے آپ کے لا ئکس بڑھتے جا ئیں گے آپ کے پیج کی
قیمت بھی بڑھتی جائے گی۔  اور آپکو آن لا ئن مارکیٹرز رابطہ کرینگے کہ انہوں نے یہ پیج خریدنا ہے۔

 فیس بک  پیج پر لنک شئیر کر کے پیسہ کمانا Earn Money with sharing links

 اس میں ایک اور طریقہ بھی ہے کہ آپ اپنے پیج پر کسی کمپنی یا ویب سائٹ کا لنک شیئر کر کے بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ اب آپ سوچیں گے کہ اس میں کیا فا ئدہ ہے؟ تو دوستو اگر آپکا پیج لا کھوں لائکس لے چکا ہے یا آپکے لاکھوں فین ہیں تو جب  آپ کسی سا ئٹ کا لنک شئیر کروگے تو وہ لنک لاکھوں لوگوں کی وال پے جائے گا تو اس طرح اس کمپنی کو وزیٹرز ملے گے۔ اور آپکو ٹریفک کےحساب سےپیسہ
وہ ادا کر دیں گے،

فیس بک پر لا ئکس بڑھانے کے طریقے

 ٭ آپ اپنی پوسٹس میں ہیش ٹیگ کا استعمال کریں۔ مثلا  pakistan #PTI#
اسکا  فا ئدہ یہ ہوتا ہے کہ جب کو ئی  فیس بک میں ایسا لفظ لکھ کے سرچ کریگا تو  آپکی پوسٹ اس سرچ میں ظا ہر ہوگی اور اس طرح آپکو زیادہ سے زیا دہ لوگ  فین ملے گے۔
٭ ایسی پوسٹ کریں جو آپکے فین کو پسند آئے اور وہ زیادہ سے زیادہ وائرل ہو سکے۔
٭  ٹیگ کریں اپنے فرینڈز کی آئی ڈیز کو۔

محنت کئے بغیر کچھ نہیں ملتا

 اگر آپ یہ سمجھ رہے ہیں کہ آُ بغیر محنت کے سب کچھ حاصل کر لو گے تو آپکی غلط فہمی ہے۔ ہر
کا م میں پہلے محنت ہے۔ پھر پھل ملتا ہے۔ اگر انٹر نیٹ سے کمانا ہے تو پھر کو ئی اچھا ہنر سیکھیں
جیسے کہ ویب ڈیزائننگ، گرافکس کا کام، یا پھر ایس سی او۔

تو دوستو یہ تھا آج کا ٹا پک کہ کس طرح ہم فیس بک سے پیسہ کما سکتے ہیں۔ اگر کو ئی بات سمجھ نا آئی ہو یا کچھ پو چھنا چا ہتے ہوں تو خوش آمدید۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Make Money with Facebook in Pakistan "

  • To add an Emoticons Show Icons