News Ticker

Menu

How to Get a lot of Backlinks for your Blog

  آج ہم بات کرینگے کہ کس  طرح ہم اپنی ویب سائٹ یا بلاگ کیلئے بیک لنکس بنا سکتے ہیں۔جب بھی ہم ایس سی او کی بات کرتے ہیں تو ہما رے ذہن میں آن پیج اور آف پیج ایس سی او کا خیال آتا ہے۔
آف پیج ایس سی او میں ہم بیکس لنکس بناتے ہیں اور سوشل سنگنلز ہماری رینکنگ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ لیکن بیکس لنکس ہمیشہ اعلی کوالٹی کے ہونے 
چا ہیئے۔ چلیں شروع کرتے ہیں آج  کا موضوع
 گوگل نے ایک پا نڈا اپ ڈیٹ جا ری کی تھی جس کے مطا بق وہ ویب سا ئٹ جو بیک لنکس خریدتے ہیں یا سپامنگ کرتے ہیں انکی ویب سا ئٹس کو گوگل سزا کے  
 طور پر سرچ میں سے غا ئب کر دیتا ہےاور اس طرح آپکی سا ئٹ اپنی پوزیشن 
کھو دیتی ہے۔
get backlinks quick



اینکر ٹیکسٹ کا استعمال

اگر آپ بیک لنکس بنا رہے ہیں تو اپنے کی ورڈز میں اینکر ٹیکسٹ کو تبدیل کر کے لکھیں۔ مثلا آپ اگر کا کی ورڈ بیک لنکس ہے تو اسکے اینکر ٹیکسٹ درج زیل ہونے چا ہیئے۔
<a href="http://www.sidrakhan.info/">get free Backlinks</a> 

<a href="http://www.sidrakhan.info/">get free Backlinks for website</a>
 تو اس بات کا خیال رکھیں۔کہ تبدیل ہونااینکر ٹیکسٹ چا ہیئے۔
بیک لنکس کہا ں بنانے چا ہیئے۔


 Broken Link Building بروکن لنک بلڈنگ


اس طریقہ میں آپ ایسی لنکس ڈھونڈتے ہیں جن کی لنک ختم ہو چکی ہوں اور آپ
اس ویب سا ئٹ کی ما لک کو ای میل کریں کہ اور بتا ئیں کہ یہ لنکس ڈیڈ ہیں اور
آپ کی سا ئٹ اس لنک کیلئے منا سب ہے



فارم سیگنیچر کا استعمال 


آپ جب کوئی فا رم جوائن کرتے ہیں تو اس میں پروفا ئل میں اپکو اس کی سہو لت دی جاتی ہے آپ اس میں جا کر اپنا لنک ڈال سکتے ہیں۔


سو شل بک مارکنگ


یہ طریقہ بھی بہت ہی بہترین اور تیز کام کرتا ہے آپ اپنی پوسٹس کو فیس بک، گوگل پلس، اور ٹویٹر پر شیئر کریں۔


کورا ویب سا ئٹ


ایسی ویب سا ئٹ ہے جہا ں لوگ اپنے سوال پوچھتے ہیں اور لوگ آ کے جواب 
دیتے ہیں یا پھر اپنی ویب سا ئٹ کا لنک دے دیتے ہیں لیکن یا د رہے کہ لنک 
.وہ ہو جو اس کے مسئلہ کا حل ہو اس میں

اس کے علاوہ آپ بک مارکنگ کی تما م سا ئٹس پر اپنی سا ئٹ کو سبمٹ کریں۔
پریس ریلیز ویب سا ئٹ کا استعمال کریں اور ان میں اپنا بیک لنکس بنائیں

اپنے بلاگ میں ہمیشہ ہا ئی کوالٹی تحریر لکھیں تا کہ لو گ اسے زیا دہ پسند کریں
اور شیئر کریں
اپنی ویب سا ئٹ کو ایجوکیشن اور گورنمنٹ ویب سا ئٹس پر سبمٹ کریں۔

اب امید کرتا ہوں کہ آپ اپنی ویب سا ئٹ کو ریکنگ میں لانے میں کامیاب ہو جا ئیں
گے۔آج کا آرٹیکل تھا کہ ہم کیسے بہت ساری بیک لنکس  بنا سکتے ہیں وہ بھی کم وقت میں۔

مجھے اجزت دیں اور انشا ء اللہ پھر ملا قات ہو گی 


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Get a lot of Backlinks for your Blog "

  • To add an Emoticons Show Icons