News Ticker

Menu

How to Edit Blogger Template in Urdu


how to edit blogger template easy

Edit Blogger Template in Urdu 



آج میں آ ٓپکو بتاوں گی کہ کس طر ح ہم اپنے بلاگ کی تھیم کو تبدیل کر سکتے ہیں دوستو ہوتا کچھ اس طر ح ہے کہ ہم جو تھیم فری ڈون لوڈ کرتے ہیں وہ کسی اورکے بنا ئے ہو تے ہیں اور اس کے مینو اپنی مرضی سے رکھے ہوتے ہیں جسے دیکھ کے میرے دوست پریشا ن ہو جاتے ہیں کہ اب کیا کریں؟

 سب سے پہلے تو  آپ تھیم کو انسٹال کرو اس کے بعد آپ بلا گر کی سیٹنگز میں آئیں۔
اس کے بعد کنٹرول  اور ایف کا بٹن پریس کریں
اس کے بعد آپ کے پاس ایک سرچ بکس آئیگا
اب آپ وہ لفظ لکھیں جو مینو میں ہے اور آپ تبدیل کرنا چا ہتے ہیں۔
میں کچھ سکرین شاٹ دے رہا ہوں اسے دیکھیں۔


how to edit blogger template

 edit blogger template


blogger template edit
اگر کو ئی بات پوچھنی ہو توہماری ٹیم مدد کرنے کیلئے تیار ہے۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Edit Blogger Template in Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons