News Ticker

Menu

How to Hide files, photos and Apps on Android

Hide File and apps in Android

اسلام علیکم 

Hide File and apps in Android


دووستوں اگر آپ چاہتے ہیں کے آپ کے اینڈروئیڈ موبائیل میںموجود تصاوئیر، ویڈیوز اور دیگرڈیٹا کوئی نہ دیکھ پائے
تو آپ کے لیے اس سے بہترین ایپ کوئی نہیں ظاہری طور پر تو یہ ایک کیلکولیٹر لگتا ہے اورکیلکولیٹر کا کام بھی کرتاہے
ساتھ ساتھ یہ فائیل ہیڈن کرنے کا کا کام بھی کر تاہے اس ایپ کا نا م
Smart Hide Calculator
ہے اسے آپ پلے اسٹور سے ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں ڈاونلوڈ ہو جانے کے بعد اسے اوپین کرئے اور پاسورڈ سیٹ کردئے۔ 


                               
Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Hide files, photos and Apps on Android "

  • To add an Emoticons Show Icons