News Ticker

Menu

4 Ways To Use Guest Blogging Benefits To Your Advantage

guest blogging advantage


 بلا گنگ ایک بہترین پلیٹ فا رم ہے اپنے کاروبار کو ترقی دینے کیلئے ۔ لیکن کچھ لوگ گیسٹ بلاگنگ کے   بار ے میں کنفیوز ہیں۔  کہ یہ ہے کیا بلا؟ 

اور کچھ جو جانتے ہیں وہ اس کا فا ئدہ نہیں اٹھا تے ۔ آج میں انکو بتاؤں گا کہ گیسٹ بلاگنگ کا کیا فا ئدہ

ہے؟    


بہترین ٹریفک حا صل کرنے کا اچھا زریعہ

 اگر آپ ایک اچھے مصنف ہیں اور تو آپ کیلئے اپنے بلا گ کیلئے ٹریفک حاصل کرنا مشکل نہیں ہے۔
وہ ویب سائٹ جو گیسٹ  آرٹیکل  پوسٹ کرنے کی اجا زت دیتی ہیں آپ وہا ں جا کے پوسٹ کریں اور
مصنف کے پرو فا ئل میں جا کے اپنی سا ئٹ کا لنک چھوڑ دیں۔ جب کو ئی ریڈر آپکا آرٹیکل  پڑھےگا وہ
آپکی سا ئٹ بھی وزٹ کریگا۔

ڈومین اور سرچ انجن میں اپنی ڈومین اتھارٹی کو بہتر بنائیں۔ 

 گیسٹ بلا گنگ کا دوسرا بڑا فا ئدہ یہ ہے کہ آپ اپنی ڈومین اتھا رٹی کو بہتر بنا سکتے ہیں۔ کیونکہ گوگل
جب دیکھتا ہے کہ آپکی سا ئٹ  کی لنکس  کافی اچھی اتھا رٹی والی سا ئٹ پر ہیں تو وہ آپکو رینکنگ دینا شروع کر دیتا ہے۔ اور اسکے ساتھ ساتھ آپکی سا ئٹ مختلف سرچ انجن میں نظر آنا شروع ہو جاتی ہے

بیک لنکس بنا نے کیلئے اچھا سورس

 آپ جب کسی سا ئٹ پہ جا کے آرٹیکل لکھتے ہیں تو وہاں آپ انٹرنل لنکس کے زریعے اپنا بیک لنکس بنا
سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ آپ آتھر کے بائیو میں بھی اپنا لنکس چھوڑ سکتے ہیں۔ اس طرح آپ
 بہت سے بیک لنکس بنا سکتے ہیں اور اپنے بز نس کو دن بدن ترقی دے سکتے ہیں۔

تحریر کو بہتر بنا سکتے ہیں۔

 جہاں آپکو اتنے فا ئدہ ہیں گیسٹ بلا گنگ کے وہاں آپ اپنی آرٹیکل لکھنے کی صلا حیت کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔ کیو نکہ آپ کو نہیں پتا کہ آپ لکھنے میں کیا کیا غلطی کرتے ہیں۔  آپ جب کو ئی پوسٹ کرتے ہیں تو اس سا ئٹ کا ایڈمن آپ کی پوسٹ کو مسترد کر دیتا ہے۔ اور سا تھ آپکو وجہ بھی بتا ئی جاتی ہے۔ تو  اس طرح آپ مزید اپنی کمزور یوں کو دور کر سکتے ہیں۔

لوگ آپ کے بار ے میں کیا کہتے ہیں؟

 جب آپ کو ئی پوسٹ کرتے ہیں تو لوگ آ کے کمنٹ کرتے ہیں۔ اس میں آپ کے با رے میں لوگ
اپنی را ئے کا اظہا ر کرتے ہیں۔ جس سے آپکو پتا چلتا ہے کہ آپ لو گو ں میں کتنے مقبو ل اور اچھے سمجھے جاتے ہیں۔

تو دوستو آج کا موضو ع تھا گیسٹ بلا گنگ کے کتنے  فا ئدے ہیں؟ اگر آپکو کوئی بات سمجھ نہیں آئی تو 
سدرہ خان کی ٹیم آپکی مدد کر کے خو شی محسوس کریگی۔



Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " 4 Ways To Use Guest Blogging Benefits To Your Advantage "

  • To add an Emoticons Show Icons