News Ticker

Menu

How To Use Google Keyword Planner Tool For Research

 گوگل کی کسی سے کو ئی ذاتی دشمنی نہیں ہے کہ وہ کسی کو رینکنگ دے اور آپکو نہ دے۔ اگر آپکا بلاگ یا ویب
سا ئٹ کی رینکنگ میں بہتری نہیں آ رہی تو اسکا مطلب ہیں کہ آ پ کہیں غلطی کر رہے ہیں۔
 آپ کو بتاتا چلو ں کہ کی ورڈ ریسرچ ایک بہت اہم مو ضوع ہے۔اس میں اگر آپ غلطی کر رہے ہیں۔
 تو آپ کبھی بھی بہتر ٹریفک نہیں حاصل کر سکتے۔
 تو یہا ں سوال پیدا ہوتا ہے کہ ہم کی ورڈ کی تلاش کیسے کریں۔ تو جنا ب گو گل ہم کو یہ  سہو لت گوگل کی ورڈ
پلا نر کی شکل میں دیتا ہے۔

 گوگل کی ورڈ پلانر کیا ہے اور کیسے اسکا استعما ل کیا جا ئے؟

گوگل کی ورڈ ٹول ایک بہترین گوگل کا پروڈکٹ ہیں جو آن لائن ما رکیٹرز کو کی ورڈز کی تلا ش میں مدد
دیتا ہے۔ اس کیلئے آ پ کے پاس گوگل ایڈ ورڈ کا اکا ﺅ نٹ ہو نا ضروری ہے۔



ہم کیسے مطلو بہ کی ورڈ تلاش کریں؟

سب سے پہلے اپنا اکا ﺅنٹ لو گن ان کریں۔ پھر آپ کے پا س کچھ اس طرح سے پیج آئیگا۔ اس میں آپ اپنا 
مطلو بہ کی ورڈ لکھیں اور انٹر کر دیں

کونسا کی ورڈ ہما رے لیے بہتر رہیگا؟

اگر آپ ابھی نئے آئے ہیں اور آپ جلدی بہتری لانا چا ہتے ہیں بلاگ میں تو میری رائے یہ ہے کہ ہمیشہ لانگ ٹیل اور لو کمپی ٹیشن کی ورڈز کو ٹا رگٹ کریں۔ 
 .لانگ ٹیل کی ورڈ: وہ کیورڈز جو دو یا دو سے زیا دہ لفظوں پر مشتمل ہوں 
For Example: Seo Tips for Blogger, Seo Tips for wordpress in 2016


تصویر میں آپ دیکھ سکتے ہیں کہ میں نے کونسا کی ورڈ اپنی پوسٹ کیلئے سیلیکٹ کیا ہے۔ امید کرتا ہوں کہ آپکو سمجھ آگئی ہو کہ کیسے کی ورڈ رریسرچ کی جاتی ہے۔ پھر بھی کو ئی با ت پو چھنی ہو آپ پو چھ سکتے ہیں۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How To Use Google Keyword Planner Tool For Research "

  • To add an Emoticons Show Icons