News Ticker

Menu

How to Get Backlinks from Wikipedia with Dead Links

جی دوستو کیسے جا رہی ہے آپکی بلاگنگ؟ آج ہم جو بات کرنے جا رہے ہیں وہ ہے کہ کیسے ہم وکی پیڈیا سے بیک لنکس
حاصل کر سکتے ہیں ۔ 
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ وکی پیڈیا ایک بہت اہمیت اور انفار میشن سے بھری ہوئی ویب سا ئٹ ہے۔ اور کافی زیادہ 
ٹریفک حاصل کرتی ہیں ہر مہینہ اور گوگل بھی اس پر بھربھروسہ کرتا ہے۔
اگر آپ نے کبھی غور کیا ہو کہ اکثر وکی پیڈیا کے آرٹیکلز میں آخر میں حوالے دیئے گئے ہوتے ہیں۔ اور ویب سائٹ کی لنکس بھی تو وہ ؐ ہم جیسے ہی لوگ لنکس بناتے ہیں تا کہ انکی بیک لنکس ذیادہ ہوں۔

دنیا کی 40 فیصد ٹریفک وکی پیڈیا لے جاتی ہے۔ آج کا جو موضو ع ہے وہ یہ ہے کہ ہم کیسے بیک لنکس حاصل کر سکتے 
ہیں اور وہ بھی ڈیڈ لنکس سے۔
get backlinks  wikipedia
get backlinks from wikipedia



Dead Links ڈیڈ لنکس کیا ہوتے ہیں؟

وہ لنکس جن کی ڈومین یا وہ لنک ڈیلیٹ کر دیا ہو یا ختم ہو گئی ہو ایسے لنکس ڈیڈ کہلاتے ہیں۔



کیا وکی پیڈیا کے لنکس ڈو فا لو ہو تے ہیں یا نو فا لو؟
 وکی پیڈیا میں بیک لنک ملنے کا مطلب ہے کہ آپکی سا ئٹ پہلے 10 رزلٹ میں نظر آئیگی۔ لیکن اس کے بیک لنک نو فالو
ہوتے ہیں جس کی وجہ سے آپ کی ڈومین اتھا رٹی 0 رہتی ہے۔ لیکن پھر بھی اس کے فائدے بہت ہیں

 How to Get Backlinks from Wikipedia وکی پیڈیا سے کیسے بیک لنکس بنا ئیں؟

آج کا جو طریقہ ہے اس میں ہم ڈیڈ لنک سے بیک لنکس بنا ئیں گے۔

اس طریقہ میں آپ بہت سے بیک لنکس بنا سکتے ہیں آپکو کرنا کیا ہے سب سے پہلے ڈیڈ لنکس ڈھونڈنے ہیں
مثلا آگرآپکا کی ورڈ بیک لنک ہے تو آپ گوگل میں جا کے یہ لکھیں گے۔
Site:wikipedia.org “Your Keyword” “dead link”
Site:wikipedia.org “Backlinks” “dead link”



اب آپ نے کیا کرنا ہے کہ اس میں سے کو ئی بھی رزلٹ اوپن کریں اور ڈیڈ لنک ڈھونڈیں۔ نیچے سکرین شاٹ
دیکھیں۔


اب آپ نے کرنا کیا ہے اپنا وکی پیڈیا اکاؤنٹ سے لوگن ہو جا ئے اور اس لنک کو ایڈٹ کر کے اپنی ویب سا ئٹ کا
لنک ڈالیں۔ لیکن وہ لنک جو اس لنک سے ملتا ہو کیونکہ گوگل کی پا لیسی کے مطا بق بیک لنکس وہ ہو تے ہیں جو
ایک ٹا پک سے ملتے ہوں ورنہ گوگل آپ کو پنلٹی دے سکتا ہے۔

اختتام

وکی ہیڈیا سے بیک لنکس حاصل کرنا بہت ہی آسان ہے اور اس کے بیک لنکس فا ئدے مند بھی ہیں۔

بس آپکو کرنا یہ ہے کہ اچھی ریسرچ کریں اور اس کے بعد بیک لنک بنا ئیں۔

کچھ با تیں بتاتا چلو اصل کام کریں سپا منگ نہ کریں اور بیک لنکس بنا نے میں جلدی نہ کریں۔ اس کے علاوہ
بلاگ میں کمنٹس کرتے رہیں۔




Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Get Backlinks from Wikipedia with Dead Links "

  • To add an Emoticons Show Icons