News Ticker

Menu

Five Quick Tips To Mastering Make Money With Youtube.

 جی یو ٹیو ب کا نام تو سنا ہو گا دنیا کا سب سے بڑا پلیٹ فا رم ہے ویڈیوز کا۔ اربوں ویڈیو ز اپلوڈ کی جاتی ہیں روزانہ۔ اور اس میں سب سے بڑا فا ئدہ یہ ہے کہ لوگ اپنی ویڈیوز کو اشتہار وں سے ایکٹو رکھتے ہیں اور  پیسہ کما تے ہیں۔ آج ہمارا مو ضوع بھی یہی ہے۔ کہ کیسے پیسہ کمایا جا ئے یو ٹیوب سے؟

earn money youtube

یوٹیوب سے پیسہ کمانا ویڈیوز سے۔ Earn Money With YouTube by Videos

 سب سے پہلے تو آپ نے اپنا اکا ؤنٹ اوپن کرنا ہے۔ جب آپکا اکا ؤنٹ اوپن ہو جائے تو  اس کے بعد
آپ نے ایڈسینس کیلئے آپلا ئی کرنا ہے۔ جیسے ہی آپکا اکاؤنٹ منظور ہو گاآپ ایڈسینس لگا سکتے ہیں۔

 زیادہ سے زیادہ ویڈیوز بنا نا۔

 آپکا اگلا قدم ہو گا آپ اپنی ویڈیوز بنا ئیں۔ اگر آپ کے پاس کو ہنر ہے جیسا کہ کورل ڈرا، ویب ڈیزائننگ یا پھر اگر آپکی اپنی کو ئی کمپنی ہے تو اسکی  ویڈیوز دے سکتے ہیں۔ لیکن کسی اور کمپنی یا کسی اور
یوزر کی ویڈیوز نہیں دے سکتے۔ کیو نکہ  آپ کاپی رائٹ ایشو کا شکا ر ہو سکتے ہیں۔

ویڈیوز کیسی ہونی چا ہیے؟

 آپ بھی جانتے ہی ہونگے کہ ہر انسان کچھ نا کچھ سیکھنے کیلئے یو ٹیوب کی ویڈیوز کو دیکھتا ہے یا پھر فلمیں
ڈرامے دیکھنے کیلئے۔ تو ویڈیو ایسی ہونی چا ہییں جو دیکھنے والوں کا دل جیت لیں۔

ویڈیوز کیلئے ایس سی او کرنا

 سب سے اہم اور ضروری قدم ہے کہ آپ اپنی ویڈیوز کا ایس سی او کریں۔ کیو نکہ اس کے بغیر آپکی
ویڈیو کبھی بھی رینکنگ میں نہیں آ سکتی۔ ایس سی او سیکھنے کیلئے آپ ہما رے آرٹیکلز پڑھتے رہیں۔

ہم یو ٹیوب سے کتنا کما سکتے ہیں؟

 دیکھیں کو ئی کیلکو لیٹر نہیں جو بتا سکے کہ آپ کتنا کما سکتے ہیں۔ لیکن اگر آپ کی ویڈیو کو کافی بار دیکھا جاتا ہے تو آپ اچھا خا صا کما سکتے ہیں۔
یہ تھا آج کا مو ضوع کہ یو ٹیو ب سے کیسے پیسے کما ئے جاتے ہیں۔ اگر آپ کے پاس کو ئی رائے ہو یا
کچھ پوچھنا ہو تو ہمیں ضرور آگا ہ کریں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Five Quick Tips To Mastering Make Money With Youtube. "

  • To add an Emoticons Show Icons