News Ticker

Menu

Eid Mubarak To All Muslim From Sidrakhan Team

  



کل عید ہے اور تمام مسلمان قربانی کرینگے۔ میں کچھ اس قربانی کے پس منظر پر روشنی ڈال دوں۔ یہ قربا نی ہم حضرت ابرا ہیم کی سنت کے طو ر پر مناتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے پیا رے بندے اور نبی کی آ زما ئش کی تو انھوں نے قر با نی کیلئے اپنے بیٹے اسما عیل کو پیش کیا اور انکو ایک ویرانے میں لے گئے۔ لیٹا کے چھری پھیر دی اور جب دیکھا تو اسما عیل پاس کھڑ ے تھے اور جنت سے لا یا ہوا دنبہ ذبح ہو گیا تھا تو اس لئے ہم انکی یا د میں قربا نی کرتے ہیں۔ لیکن ایک بات کہنا چا ہوں گا کہ آج کے دور میں ہم غریبو ں کوبھول جا تے ہیں۔ انکو لازمی یا د رکھیں اور گو شت بھی ان گھروں میں دیں جو ضرورت مند ہوں۔ اور کوشش کریں اپنی سوچ کو بہتر بنا ئیں۔ ہر انسان سے محبت کریں۔ نرم لہجہ اپنا ئیں۔ اور علم کی روشنی کو پھیلائیں۔ 
سدرہ خان کی ٹیم کی جا نب سے تما م مسلما نوں کو دلی عید مبا رک ہو۔ اور
اپنی دعاوں میں یا د رکھیں۔ اور وزٹ کرتے رہیں۔ 

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Eid Mubarak To All Muslim From Sidrakhan Team "

  • To add an Emoticons Show Icons