News Ticker

Menu

Dark Spot Treatment Home Remedies

Dark Spot Home Remedies

Dark Spot Treatment Home Remedies


میلانین کی مقدار جب جسم میں بڑھ جاتی ہیں تو جلد سیاہ اور دھبے نما ہو جاتی ہے۔ میلا نین وہ مادہ ہے جو جلد کی رنگت کو کنٹرول کرتا ہے، اور جس جگہ میلانین کی زیا دتی ہو جا ئے وہ جگہ سیاہ ہو جاتی ہے۔

٭جلد پر سیا ہ رنگ کی وجوہات 

 اگر آپ زیادہ وقت دھوپ میں گزارتے ہیں تو اپکی جلد اضافی میلا نین بنانے لگتی ہے۔ جس سے آپکی جلد سیاہ پڑ جاتی ہے۔

جسم میں ہار مونل تبدیلیوں سے بھی  چہرے پر چھا ئیاں پڑ جاتی ہیں۔ حمل میں بھی ہو سکتا ہے۔
اگر آپکا  جگر خراب ہے تو بھی آپکی جلد متا ثر ہو سکتی ہے۔

٭سیا ہ دھبوں کیلئے گھریلو ٹوٹکوں کا استعمال

٭ وٹا من  اے اور ای کریمز استعمال کریں، جو جلد کو بہتر بنا تی ہیں۔
٭کسٹر آئل بھی جلد کی نشونما اور خوبصورتی میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔  دن میں کسٹر آئل جلد پر دو دفعہ لگائیں اور جلد کو میلا نین کی زیادتی سے روک دیں۔ اس سے جلد با رونق ہو جا ئے گی۔
٭ایلو ویرا کا استعمال بھی جلد کو نرم اور نکھارتا ہے۔
٭ شہد  کو اور چینی کو ملا کر استعمال کرنے سے آپ کی جلد دو با رہ زندا ہو جا ئیگی اور مردہ جلد ختم
 ہو جا ئیگی۔



Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Dark Spot Treatment Home Remedies "

  • To add an Emoticons Show Icons