News Ticker

Menu

Chinese Tomato with Beef By Chef Kokab Khawaja

Chinese Tomato Beef

Chinese Tomato Beef 

By Chef Kokab Khawaja

 اجزاء:


بیف (ایک کلو)
آئل (پانچ چمچ)
سویا سوس (ایک چمچ)
اجینو موتو ( آدھا چمچ)
ادرک ڈیڑھ ( چمچ پسا ہوا)
چینی (ایک چمچ)
نمک (ایک چمچ)
سیاہ مرچ ( آدھا چمچ)
ٹماٹو کیچپ (چھ چمچ)

ترکیب:   چائنیز ٹماٹو بیف  

بیف کو پانی میں ڈال کر ا بال لیں۔
پھر بیف نکال کر یخنی چھان لیں۔
ا س کے بعد ایک برتن میں یخنی، گوشت، سویاسوس، نمک، ادرک، چینی، اور سیاہ مرچ ڈال کر پانی خشک ہونے تک پکائیں۔
پھرایک پین میں تیل گرم کریں اور ٹماٹو کیچپ ڈال کر تھوڑی دیر تک فرائی کریں۔
اورپھر اس میں گوشت ڈال کر بھونیں، جب اس کی رنگت سرخ ہوجائے تو اجینو موتو ڈال دیں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Chinese Tomato with Beef By Chef Kokab Khawaja "

  • To add an Emoticons Show Icons