Thursday, September 15, 2016

Beef Madras Recipe By Amina Mujeeb

author photo
Beef Madras Recipe

Beef Madras Recipe 

By Amina Mujeeb

 اجزاء:
بڑاگوشت         ( دو سو پچاس گرام انڈر کٹ)
آئل             (دو چمچ)
دار چینی ( ایک عدد)
ہری الائچی (دو عدد)
ہری مرچ ( دو عدد کٹی ہوئی)
لہسن (ایک چمچ باریک کٹا ہوا)
پیاز (ایک عدد کٹا ہوا)
ہلدی           (آدھا چمچ)
زیرہ پسا ہوا ( ایک چمچ)
دھنیا پسا ہوا     ( ایک چمچ)
ٹماٹر پیسٹ (دو چمچ)
ادرک (دو چمچ) 
گرم مصالحہ ( آدھا چمچ)
نمک ( آدھا چمچ)
ہرا دھنیا         (حسب ضرورت)
گرم پانی (حسب ضرورت)

ترکیب: بیف مدراس

 پیاز، ہری الائچی اور دار چینی کو کڑاہی میں آئل ڈال کر فرائی کرلیں۔
اورپھر کڑاہی میں بیف ڈال کر تین منٹ فرائی کریں۔
اس کے بعد اس میں ہری مرچ، لہسن، ہلدی، نمک، زیرہ پاو ڈر، دھنیا پاو ڈر، ٹماٹر پیسٹ اور گرم پانی ڈالیں۔
پھر تین منٹ پکنے دیں۔تا کہ گوشت اچھی طرح گل جائے۔
اب اس میں گرم مصالحہ، ہرا دھنیا اور ادرک مکس کریں۔
اور دو منٹ پکنے دیں۔
مزیدارو لذیذ مدراس بیف تیار ہے،

This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->