Sunday, September 11, 2016

Beef Hot Green Pepper By Chef Zakir Qureshi

author photo
Beef Hot Green Pepper

Beef Hot Green Pepper

 By Chef Zakir Qureshi

اجزاء:

انڈر کٹ بیف ادھا کلو (سلائس)
آئل    (تین چمچ)
لہسن    (چار عدد)
لال مرچ پانچ عدد (سوکھی ہوئی)
لیموں کا رس ایک ( چمچ لیں)
پیاز ادھی لیں
شملہ مرچ ایک عدد یا (حسب ضرورت)
ہری پیاز ایک عددیا ( حسب ضرورت)
چلی گارلک ساس تین ( چمچ)
اویسٹر سوس دو  ( چمچ)
کالی مرچ چمچ  (کٹی 
نمک    ( حسب ذائقہ)

 ترکیب:  بیف ہاٹ گرین پیپر

سب سے پہلے کڑاہی میں تیل گرم کرکے لہسن کو گولڈن کریں۔
 اس کے بعداس میں سوکھی ہوئی لال مرچ، لیموں کا رس اور بیف سلائس شامل کرکے اچھی طرح فرائی کرلیں، یہاں تک کہ اس کا رنگ تبدیل ہوجائے۔
پھر اس میں پیاز، شملہ مرچ اور ہری پیاز شامل کرکے دو منٹ تک پکائیں۔
پھر اس میں چلی گارلک ساس، اویسٹر ساس، نمک اور کالی مرچ شامل کریںاورمکس کرکے ابلے ہوئے چاولوں کے ساتھ پیش کریں۔
اپنی رائے کا اظہار کمنٹ میں کریں۔

This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->