News Ticker

Menu

Beef Ganoff By Chef Zakir Qureshi

Beef Ganoff


Beef Ganoff

By Chef Zakir Qureshi

اجزاء:


بیف انڈرکٹ         (آدھا کلو)
پیاز ( ایک عدد)
کالی مرچ (ایک چمچ)
نمک ( حسب ذائقہ)
لہسن کا پیسٹ         ( ایک چمچ)
وویسٹر شائر سوس (دو چمچ)
بیف یخنی ( ایک گلاس)
ٹومیٹو کیچپ (دو چمچ)
میدہ (دو چمچ) بھو ناہوا
مشروم             ( آدھا پیالی سلائس میں)
فریش کریم ( آدھا کپ)
پاستا (آدھا پیکٹ ا بلا ہوا)
تیل ( حسب ضرورت)

تر کیب:    بیف گنوف  


اب کڑاہی میں گوشت، پیاز، کالی مرچ، تیل اور نمک ڈال کر تھوڑا سا بھون لیں۔
پھر اس میں لہسن کا پیسٹ، وویسٹر شائر سوس، بیف کی یخنی اور ٹومیٹو کیچپ شامل کرکے ڈھک کر ہلکی آنچ پر پکنے دیں۔
پھردس منٹ بعد جب گوشت گل جائے تو اسے میدے سے گاڑھا کرلیں۔
اورپھر اس میں مشروم ڈال دیں اور آنچ تیز کرکے فریش کریم شامل کرکے دو سے تین منٹ تک مزید پکائیں۔
آخرمیں پاستا کے اوپر ڈال کر گرم گرم پیش کریں۔


Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Beef Ganoff By Chef Zakir Qureshi "

  • To add an Emoticons Show Icons