News Ticker

Menu

Beef Chili with Red Sauce By Chef Rida Aftab

Beef Chili with Red Sauce

Beef Chili with Red Sauce 

By Chef Rida Aftab

اجزاء:


بیف انڈرکٹ     (آدھا کلو)
تِل کا تیل (ایک چمچ)
تیل (دو چمچ)
لہسن (ایک چمچ)
نمک  (آدھا چمچ)
یخنی (ایک کپ)
ٹومیٹو کیچپ (ایک کپ)
سرکہ ( ایک چمچ)
سویا سوس (دوچمچ)
ہری مرچ (دس عدد)
شملہ مرچ (دو عدد)
کالی مرچ ( آدھا چمچ)
کارن فلو (حسب ضرورت)

ترکیب:    بیف چلی ودریڈ سوس  

  پہلے بیف انڈرکٹ کے اسٹرپس کاٹیں اور ا ن پر نمک، تِل کا تیل لگا کر رکھ دیں۔
پھر تیل گرم کرکے اس میں ک ٹا ہوا لہسن فرائی کریں۔
جب خوشبو آنے لگے تو اس میں گوشت ڈال کر چار منٹ کے لیے فرائی کریں۔
اورپھر اس میں یخنی ڈال کرکے ہلکی آنچ پر پکائیں۔
جب ا بال آجائے تو اس میں کالی مرچ اور کارن فلور کو تھوڑے پانی میں گھول کر شامل کریں۔
اورآخر میں ٹومیٹو کیچپ، سرکہ، سویا سوس، ہری مرچ اور شملہ مرچ ڈال کر پیش کریں۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Beef Chili with Red Sauce By Chef Rida Aftab "

  • To add an Emoticons Show Icons