Thursday, September 29, 2016

Beauty Tips for Girls- Look Charming in All of your friends

author photo
    جی آج ہم بات کرینگے بیوٹی ٹپس کی لیکن خاص کر  لڑکیوں کیلئے۔
جی جیسا کہ ہماری سا ئٹ روز فریش ٹپس آپ کیلئے لاتی ہے
آج بھی ہم بتا نے جا رہے ہیں ۔
beauty tips for girls

 beauty tips for girlsلڑکیوں کیلئے بیوٹی ٹپس 


وٹا من اے اور وٹامن سی کا استعمال

جلد کو خوبصورت بنانے  کیلئے ایسی خوراک کا استعمال  کریں جس میں وٹا من اے اور سی موجود ہو۔

پانی اور شہد

ایک گلاس پانی لیں اور اس میں ایک چمچ شہد مکس کر لیں
اور پی لیں اس طرح اپکی جلد شا ئنی اور نرم ہو جا ئیگی۔

فروٹ کا استعمال

اگر آپ پھلوں کا استعمال نہیں کرتے ہیں تو پھر آپ غلطی کر 
رہے ہیں۔ اور اس کے ساتھ سبزیوں کا استعمال کریں اور ساتھ  میں پانی بھی پی لیں
اس کے علاوہ آپ لوشنز کا استعمال کریں جو اچھی کمپنی کا ۔
ہو

گلوز کا استعمال کریں جو اپکی سکن کو کریکنگ سے بچاتا ہے۔

جی دوستو یہ کچھ ٹپس تھے لڑکیوں کیلئے بیوٹی بننے کیلئے 
آگر اپ کے پاس بھی کو ئی ٹوٹکے ہوں تو لازمی بتا ئیں


This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->