News Ticker

Menu

How to Get Your Skin Fair in one day- Beauty Tips


 fairness in one day
 انسان کی سکن بہت اہمیت کی حامل ہوتی ہے اور ہر انسان اپنے آپکو فریش اور خوبصورت دیکھنا چا ہتا 
ہے۔ ہر انسان کی جلد  مختلف ہوتی  ہے کو ئی خشک اور کو ئی آئلی جلد کا حا مل ہوتا ہے۔ کبھی
 چھا ئیوں سے پریشان ہو جاتے ہیں اور کبھی رنگ کی تبدیلی سے۔ میں آپکو آج بتا ؤں
 گی کچھ بہترین ٹپس فیئرنیس کے حوالے سے۔ 
 fairness in one day

آسان اور مفید  فیئر نیس  بیوٹی ٹپسBeauty tips for fairness in one day

٭ پہلے ہم بات کرتے ہیں شہد کی جو کہ ہر گھر میں موجود ہوتا ہے۔ ایک چمچ شہد لے کے اسے اپنے چہرے پر مساج کریں اور  کچھ منٹس کے بعد  دھو لیں اگر اپ اس طریقے کو دن میں دو دفعہ
 استعما ل کرتے ہیں تو آپ کچھ ہی ہفتوں میں فرق محسوس کرینگے۔

٭ اگلا جو میرے پاس طریقہ ہے وہ ہے کہ آپ کھیرا کا جوس لیں اور اس میں شہد ڈال لیں اور مکس کریں اور اسے چہرے پر مل لیں اور خشک ہونے پر دھو لیں۔

٭ پانی اور بہترین غذا کا استعما ل کریں۔

٭بادام کا پاؤڈر، دہی ، لیمن کا جوس اور ہلدی  پاؤڈر لے کے اسے اپنے چہرے پر آپلا ئی کریں۔

٭ کو کو نٹ استعما ل بھی جلد کیلئے مفید ہے۔

٭آلوؤں کا جوس اور لیموں کا رس لے کے چہرے پر لگا ئیں۔

٭ عرق گلاب جلد کیلئے بہت ہی بہترین کام کرتا ہے۔


جی یہ تھے کچھ ٹپس بیوٹی بننے کیلئے  اور جلد کو فیئرنیس بنانے کیلئے۔ اگر کوئی طریقہ آپکو بھی آتا ہو تو آپ   ہما رے ساتھ شیئر کریں ہم اسے اپنی ویب سا ئٹ پر دینگے تا کہ لوگو ں کو بھی فا ئدہ ہو۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Get Your Skin Fair in one day- Beauty Tips "

  • To add an Emoticons Show Icons