News Ticker

Menu

How to Get Your Body and Skin Beauty in Free

 کیا حا ل ہیں دوستو آپ کے امید کرتی ہوں آپ سب خیر یت سے ہو نگے۔ آج میں بات کر و نگی۔ کہ آپ

جسم کو اور سکن کو کیسے خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ کیلوریز  سیلز کو طا قت ور بنا نے میں مدد دیتے ہے۔
body and skin beauty

Get Your Body and Skin Beauty in Free



٭ کثرت سے پانی پینا شروع کر دیں۔

اگر آپکو ڈی ہا ئیڈ ریشن ہو جا ئے تو آپکی جلد سست اور ڈھیلی پڑ جاتی ہے۔ اس لیے پا نی زیا د ہ پیا کریں۔

٭ بر ا ز  یل نٹس 
تھوڑی مقدار میں برازیل نٹس کھا نے سے آپ کے جسم کو سیلینم کی مقدار ملتی ہے۔ جو کہ آپ کے 
مضا فعتی نظام کو بہتر بنا تی ہے۔

٭بیر کھا ئیں

و ٹا من سی سکن اور جسم کیلئے بہت ہی بہترین دوا ہے۔ بیر میں یہ کافی مقدار میں پایا جاتا ہے۔ اس کو کھا نے سے آپ کے جسم کو قدرتی نکھا ر ملتا ہے۔

٭اخرو ٹ کھا ئیں 
 مزید خوبصو رت بننے کیلئے آپ اخروٹ کھا ئیں۔ یہ نہ صرف آپ کی جلد کو خو بصورت بناتی ہے بلکہ آپ کے 
با لو ں کیلئے بھی بہت فا ئدہ مند ہے۔

٭دہی کا استعما ل
دہی میں بہت  ز یا دہ کیلشیم پا یا جا تا ہے۔ دہی کے استعما ل کو لاز می کر لیں۔ اس سے آپ کی جلد   
 کو اور باڈی کو بہتری ملے گی۔

تو یہ دوستو تھا کہ کیسے آپ سکن اور باڈی کو کیسے خوبصورت بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ ہمارے سا تھ اپنا
آزمودہ نسخہ شیئر کرینگے تو خوشی ہوگی۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How to Get Your Body and Skin Beauty in Free "

  • To add an Emoticons Show Icons