News Ticker

Menu

Why Is Everyone Talking About Make Money Blogging Fast




Make Money Blogspot


 Make Money Blogging fast



 آج کل بلا گنگ سے پیسے کمانے کا جنون بڑھتا جا رہا ہے۔ یہ نشہ ہی ایسا ہے کہ پا کستان میں ہر نوجوان جو آن لا ئن کام جانتا ہے وہ کرنا چا ہتا ہے۔ اس دنیا میں کو ئی تو شہزادہ بن گیا اور کو ئی تنگ آ کے اس دنیا کو چھو ڑ گیا۔

ہوتا یو ں ہے  کہ میرے بھولے بھا لے بھا ئیوں کو نا لج ہوتی نہیں پوری اور اس دنیا میں آ جا تے ہیں۔ اور پھر جب کامیا ب نہیں  ہوتے تو انٹرنیٹ کو فراڈ کہہ کے الگ ہو جاتے ہیں۔ میں ما نتا ہوں کہ انٹرنیٹ میں 95 فیصد جھوٹ ہے لیکن اتنا بھی نہیں کہ جتنا آپ سمجھتے ہیں۔

آپ اگر بلا گنگ سے پیسہ کما نا چا ہتے ہیں تو آپ کے پاس اچھی خا صی تعلیم ہونا ضروری ہیں۔ مثلا 
ایچ ٹی ایم ایل، ایس سی او،  کی ورڈز کی سرچ اور اچھا مواد تحریر کرنے کی صلا حیت ہونا ضروری ہے ورنہ آپ اس میدان میں نہ آئیں تو بہتر ہے۔ 

بلا گ بنا ئیں


 اگر آپ بلاگ بنانا چا ہتے ہیں تو  آپ کے پاس بلا ہو نا ضروری ہے۔ یہا ں2 پلیٹ فارم ایسے ہیں جو
فری ہوسٹنگ دیتے ہیں، جی ہا ں آپ صحیح سمجھے بلا گر اور ورڈ پریس۔

ورڈ پریس کیلئے آپ کے پاس  اپنی ہو سٹنگ ہونا چا ہئے ورنہ ورڈ پریس کا استعما ل فضول ہے۔

جبکہ بلا گر یہی سہولت فری دیتا ہے تو میرا مشورہ یہی کہ آپ بلا گر استعما ل کریں۔ کیونکہ یہ فری سروس ہے۔


بہترین مواد لکھنا چا ہیے۔

  اب آپکا بلاگ تیار ہے لوگو ں کیلئے لیکن یاد رہے آپکا بلاگ میعا ری  آرٹیکلز سے بھرا ہونا چا ہیئے ورنہ
آپ کا بلاگ کبھی بھی اچھی ٹریفک نہیں حا صل کر سکتا۔  اور آپکی کما ئی کا سارا دارو مدار ٹریفک پر ہوتا ہے۔ اور پو سٹ میں تصا ویر ایسی استعما ل کریں جو ٹاپک سے ملتی ہوں، 

بلا گ کی پرومو شن کرنا  


  بلاگ کی پروموشن بہت ہی ضروری ہے، اس کیلئے ایک طریقہ تو ہے کہ آپ گوگل یا فیس بک کے زریعے اپنے بلا گ کا اشتہار چلا ئیں، جو کہ کافی مہنگا طریقہ ہے۔ تو پھر کیا کیا جا ئے۔
جی ہاں ایک طریقہ ہے وہ ہے ایس سی او جو کہ بہت ہی سستا اور عمر بھر کیلئے کام دیتا ہے۔

سوشل میڈیا سے ٹریفک لانا


 بہت سی ایسی سوشل ویب سا ئٹ ہیں جو ہزاروں کے حساب سے وزیٹر بھیجتی ہیں۔ جن میں کچھ  مندرجہ دیل ہیں۔
فیس بک
گوگل پلس
رڈ یڈٹ
ڈگ وغیرہ
ای میل سروس

 اگر آپ ایک ای میل لسٹ بنا لیں اپنے یو زر کی تو آپ ای میل مار کیٹنگ سے بھی اچھی خا صی ٹریفک حا صل کر سکتے ہیں۔ 

بلا گ سے پیسہ کما نے کے ذرائع


 آپ بلا گ سے پیسہ بہت سے طریقوں سے کما سکتے ہیں جن میں  ایڈسینس، انفو لنکس کے اشتہا ر سے کما سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ آپ افیلاٹ پروگرام سے بھی پیسہ کما سکتے ہیں۔ اس پرو گرام میں آپکو ایک پرڈکٹ کا
اشتہار دیا جاتا ہے اگر وہ پرڈکٹ آپکی سا ئٹ سے سیل ہوتا ہے تو آپکو اس سے بہت سے کمیشن میل سکتا ہے۔

تو یہ تھا ہمارا آج کا مو ضو ع کہ ہم کیسے بلا گ سے پیسہ کما سکتے ہیں۔ اگر کسی بھی رہنمائی کی ضرورت ہو تو میں حا ضر ہوں۔

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Why Is Everyone Talking About Make Money Blogging Fast "

  • To add an Emoticons Show Icons