News Ticker

Menu

6 BeautyTips for Fair Skin Home Remedy in Urdu

 ہر لڑکی کا ایک خواب ہوتا ہے کہ وہ ہر ایک سے زیادہ پیاری اور منفرد
 نظر آئےاگر آپکو یہ مقام حاصل کرنا ہے تو پھر محنت کرنا ہو گی ۔
 میلا نین کی مقدار کم کرنے کیلئے کچھ گھریلو ٹوٹکے بتانے جا رہی ہوں۔
 جس کے استعمال سےآپ اپنی سکن کو خوبصرت بنا سکے  گے۔
Fair Skin Home Remedy

BeautyTips for Fair Skin Home Remedy


گھریلو ٹوٹکوں سے کیسے آپ سکن کو پیارا بنا ئیں گے؟

دودھ


ایک چمچ دودھ اور شہد کا لیں اور اس کے بعد آپ اسے مکس کر لیں اور اس کو
اپنے چہرے پر لگائیں 10 منٹ تک پھر چہرے کو دھو  لیں۔

ہلدی


جلد کو خوبصورت بنانے میں ہلدی کو آج بھی قدیم زما نے سے اچھا سمجھا جاتا
ہے۔ایک چمچ ہلدی اور 2 چمچ لیمن کے لےکے ماسک بنا لیں اور پھر اسے
چہرے پر لگا ئیں وہ بھی 15 منٹ تک لیکن خیال رہے اپنے کپڑوں کو بچا
کے رکھیں۔

انڈوں کا استعمال

انڈوں کو اچھی طرح پھینٹ لیں اور اس کے بعد انہیں اپنے چہرے پر لگا ئیں
جب تک یہ خشک نا ہو جا ئے تب تک۔ پھر ٹھنڈے پانی سے دھو لیں۔

گرم تیل سے مساج

اگر آپ مزید سکن میں خوبصورتی لانا چا ہتے ہیں تو کبھی کبھار اپنے جسم
کا آئل سے مساج کروا ئیں اور اس کیلئے بادام کا تیل ، یا زیتون کے تیل کا 
استعمال کریں۔

دہی کا استعمال کریں

دہی کا ایک چمچ اور 2 چمچ شہد لے کر  مکس کر لیں اور پھر اسکو چہرے
پر لگا رہنے دیں جب تک یہ خشک نا ہو جا ئے۔ پھر اسے پا نی سے دھو لیں

عرق گلاب

عرق گلاب وٹا منز سے بھرا ہوتا ہے۔یہ سکن کو خوبصورت بنانے میں مدد
دیتا ہے۔ آپ اسے اپنے فیس واش میں میں بھی شا مل کر سکتے ہیں جب 
آپ منہ دھونے لگے  تب۔


کچھ مزید ٹپس جلد کو خوبصورت بنا نے کیلئے

گھر سے نکلنے سے کچھ دیر پہلے سن بلا ک لگا لیں۔
ایک گلاس پانی پی لیں تا کہ آپ کا جسم ہا ئیڈریٹ رہے۔
روزانہ ورزش کریں۔ پیدل چلنا معمول بنا لیں
گرین ٹی کا استعما ل کیا کریں
بادام کھایا کریں
کھیرا کا استعمال کریں سلاد میں 

جی دوستو یہ کچھ گریلو ٹوٹکے تھے جلد کو خوبصورت بنانے کیلئے
اگر آپ کے پاس بھی کوئی ایسے ٹپس ہو ں تو ہمارے ساتھ ضرور 
شیئر کریں۔







Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " 6 BeautyTips for Fair Skin Home Remedy in Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons