News Ticker

Menu

5 Hair tips for Men in Urdu

آ ج میں بات کرنے جا رہی ہوں مردوں کے بالوں کی کئیر کی۔ مرد حضرات کیلئے بالوں کی اہمیت بہت اہم ہوتی ہے۔
لیکن کافی لوگوں کو ںہیں پتا ہوتا کہ ہم کیسے کیئر کریں بالوں کی۔ تو آج میں بتا ؤں گی۔


بالوں کو خوبصورت بنانے کے طریقے

hair tips for men

با لوں کی ما لش مت کروائیں۔


جب بال گیلے ہوں تب آپ بالکل بھی ما لش نہ کریں اور نہ ہی سختی سے بالوں کو با ندھیں جب آپ نہا کے نکلیں تب ہلکا 
ہلکا تولیہ سے صاف کریں۔

بار بار بالوں کو دھونا بھی ٹھیک نہیں۔۔


ما ہرین کے مطا بق بالوں کو بار بار دھونا بھی بالوں کی جڑوں کو کمزور کر دیتا ہے۔  اس لئے  ھفتے میں زیا دہ استعمال
 نہ کریں شیمپو  اگر کر تے بھی ہیں  تو سا تھ کنڈ یشنر بھی استعمال کریں اس سے بال  نرم ہو جا ئیں گے۔

زیا دہ برش کا استعمال نہ کریں


ما ہرین کہتے ہیں کہ زیادہ کنگھی کا استعمال بھی آپ کے بالو ں کو خراب کر سکتا ہے۔ اس لئے آپ ضرورت سے
.زیادہ نہ استعمال کریں

زیادہ ٹھنڈے پانی کا استعمال بھی ترک کر دیں۔

اگر آپ زیادہ ٹھنڈے پانی سے نہا تے ہیں تو آپ رک جا ئیں کیونکہ اس سے آپ کے بالو ں کی جڑوں کو نقصان پہنچتا ہے۔

پرو ڈ کٹ کا استعمال

سب سے بڑا مسئلہ جو دیکھنے میں آیا ہے وہ یہ کہ آج کل نوجوان نسل مختلف پرڈکٹ کا استعمال بہت کرتی ہے۔ جس 
سے آپ کے بالو ں کو کافی نقصان پہنچ رہا ہے۔ اس لئے کوشش کریں قدرتی چیزوں کا استعمال کریں

کیا آپ کے پاس کوئی بالوں کی حفا ظت کے ٹپس ہیں مردوں کے تو ہمیں ضرور بتائیں۔












Post Tags:

Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " 5 Hair tips for Men in Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons