Monday, August 22, 2016

What Is Chrome in Urdu

author photo
What Is Chrome in Urdu


دوستو میں آج آپکو بتا ونگا کہ کروم کیا ہے اور یہ کب ریلیز ہوا؟
جیسا کہ آپ سب جانتے ہیں کہ انٹر نیٹ استعما ل کرنے کیلئے براوزر کا استعمال کیا جا تا ہے۔ کروم بھی گوگل کا ایک پرڈکٹ ہے۔
جو اہمیت کروم کو حا صل ہے وہ کسی اور کو حا صل نہیں ہے۔کروم 2008 میں 
منظر عام میں آیا۔ اسکے علاوہ موزیلا، اوپیرا جیسے براوزر بھی ہیں۔ لیکن کروم جیسا

 نہیں ہے۔ کیو نکہ یہ لوڈ نہیں ڈالتا۔اس میں آپ بہت سی ایکٹنشین بھی استعما ل کر سکتے ہیں۔ اور انسٹال ہونے کے بعد خود ہی اپ ڈیٹ ہو جاتا ہے۔ اچھا اب اجازت چا ہتا ہوں پھر ملینگے۔

This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->