Tuesday, August 9, 2016

Moussaka (Greek Eggplant Casserole) in Urdu

author photo

Moussaka

Moussaka (Greek Eggplant Casserole) 

اجزاء

بینگن 2 پیاز 2 ادرک لہسن پیسٹ 1 کھانے کا چمچ قیمہ ½ کلو کُٹی ہوئی مرچ 2 کھانے کے چمچ نمک ½ چائے کا چمچ کالی مرچ 1 چائے کا چمچ ٹماٹو پیوری 1 کپ ٹماٹر اُبلے ہوئے 3 مکھن 50 گرام زیتون کا تیل 4 کھانے کے چمچ موساکا سوس کے لیے۔ مکھن 50 گرام میدہ 2 کھانے کے چمچ دودھ 1 گلاس انڈے کی زردی 1 کوٹیج چیز      100 گرام چیدر چیز 100 گرام

ترکیب  
زیتون کا تیل ڈال کر بینگن کو اُس میں فرائی کر لیں۔
اب پین میں مکھن ڈال لیں پیاز ہلکی فرائی کریں۔ ادرک لہسن پیسٹ اور قیمہ ڈال کر بھون لیں جب تک پانی خشک ہو جائے۔
اُبلے ہوئے ٹماٹر، کُٹی ہوئی مرچ، نمک ٹماٹو پیوری ڈال کر تیز آنچ پر بھون لیں موساکا تیار ہے۔
سوس کے لیے دودھ میں مکھن انڈے کی زردی، کالی مرچ جائفل اور میدہ ڈال کر پکائیں۔
اب ایک اوون پروف باول میں پہلے قیمہ پھر بینگن اُس کے بعد سوس کی تہہ اور اُس پر چیدر چیز اور کوٹیج چیز ڈال دیں۔
اب اس کو 200 ڈگری پر بیک کریں آدھے گھنٹے کے لیے، موساکا تیار ہے۔

This post have 0 comments


EmoticonEmoticon

Next article Next Post
Previous article Previous Post
 
-->