News Ticker

Menu

How To Make Beef Golash in Easy Wasy Urdu


beef-golash
Cook Time :30 mint 

Beef Golash

Here You will Read How to prepare Beef Golash in Easy Wasy Urdu.


اجزاء
انڈرکٹ آدھا کلو
تیل ایک چوتھائی کپ
(پیاز آدھا کپ (کٹی ہوئی
ادرک لہسن کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
کیچپ آدھا کپ
نمک ایک چائے کا چمچ
مسٹرڈ پاؤڈر ایک چائے کا چمچ
کالی مرچ آدھا چائے کا چمچ
(لال مرچ ایک چائے کا چمچ (پسی ہوئی
ٹماٹر کا پیسٹ ایک کھانے کا چمچ
باربی کیو سوس دو کھانے کے چمچ
ترکیب
تیل گرم کرکے اس مٰں پیاز فرائی کریں، یہاں تک کہ وہ نرم ہو جائے۔
اب اس میں ادرک لہسن کے پیسٹ کو انڈرکٹ کے ساتھ ڈال کر اچھی طرح فرائی کریں۔
پھر اس میں کیچپ، نمک،مسٹرڈ پاؤڈر، کالی مرچ، پسی لال مرچ، ٹماٹر کا پیسٹ اور باربی کیو سوس شامل کرکے اچھی طرح فرائی کریں۔
پھر گریوی کے لیے آدھا کپ پانی ڈال کر پکائیں کہ وہ تیار ہو جائے۔
آخر میں اسے اُبلے چاولوں کے ساتھ سرو کریں۔
Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " How To Make Beef Golash in Easy Wasy Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons