News Ticker

Menu

Abdul Sattar Edhi in Urdu

abdul sattar edhi in urdu

تا ریخ پیدائش:1جنوری 1928
وفات:8 جو لا ئی 2016
عبد الستار ایدھی کو شا ید کو ئی ہو گا جو نہیں جا نتا ہو گا۔ پا کستا ن کی تا ریخ میں قا ئد اعظم کے بعد اس انسان
کو عظیم انسا ن کہنا درست ہو گا۔
انکی تعلیم ششم تک تھی اور وہ جونا گڑھ سے ہجرت کر کے پاکستا ن پہنچے تھے۔ یہا ں پہنچ کے انہوں نے ایمبولینس سروس شروع کی۔ اس سے پہلے وہ ایک ٹرک کو ایمبو لینس کے طو ر پر استعما ل کرتے رہے۔
انہوں نے بغیر کسی مذ ہبی فرق کے تمام انسا نےت کی خد مت کی۔ انکے ایسے جذبے کو دیکھ کر عوام انکے
 سا تھ شا مل ہو گئی اور ایک ٹا ئم ایسا آ یا کہ 350 گاڑیا ں ایدھی صا حب کے پاس آ گئی۔ اس کے سا تھ
 ساتھ دو ہیلی کا پٹر بھی خرید لئے تھے تا کہ کافی دور موجود لو گو ں کی مشکل کیلئے پہنچا جا سکے۔
ہسپتال، رفا عی ادارے اور مردہ خا نے قا ئم کر رکھے تھے۔
 ایک دن ایسا بھی آ یا انکی زندگی میں جب انکی والدہ کے علاج کیلئے پیسے تک نہیں تھے۔ اور اسی حالت میں
انکی والدہ کا انتقال ہو گیا۔
ٓآپکو عا لمی ریکارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔ آ پ آ ج اس دنیا میں نہیں رہے لیکن جب بھی انسا ن  کی
خد مت کا نا م آئیگا تو عبدالستار کا نام سر فہرست ہو گا۔


اگر اپکو ہماری پوسٹ پسند اے تو شئیر کریں
Sidra Khan

I'm Sidra khan. I like to share Recipe, Books and write SEO articles.www.sidrakhan.info

No Comment to " Abdul Sattar Edhi in Urdu "

  • To add an Emoticons Show Icons